نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
آیت اللہ زکزکی حالیہ دنوں میں بوکو حرام کے دہشت گردانہ حملے میں مارے گئے لوگوں کے ایصال ثواب کے لئے منعقدہ مجلس سے خطاب کر رہے تھے- خبروں کے مطابق مجمع کے بیچ سے گذرنے کی کوشش کے دوران ، شیعہ مسلمانوں نے آرمی چیف کے قافلے کو روک دیا جس کے بعد فوجیوں نے ان پر فائرنگ کر دی- اس فائرنگ میں سات افراد کے ...
آیت اللہ زکزکی حالیہ دنوں میں بوکو حرام کے دہشت گردانہ حملے میں مارے گئے لوگوں کے ایصال ثواب کے لئے منعقدہ مجلس سے خطاب کر رہے تھے- خبروں کے مطابق مجمع کے بیچ سے گذرنے کی کوشش کے دوران ، شیعہ مسلمانوں نے آرمی چیف کے قافلے کو روک دیا جس کے بعد فوجیوں نے ان پر فائرنگ کر دی- اس فائرنگ میں سات افراد کے ...
آیت اللہ ابراہیم زکزکی اور دیگر بے گناہوں کی رہائی کے لیے حکومت نائیجیریا پر دباؤ ڈالیں۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ آیت اللہ زکزکی اور شیعہ مسلمانوں کے مذہبی مقامات کو اگر کوئی نقصان پہنچا تو اس کی تمام تر ذمہ داری حکومت نائیجیریا پر عائد ہو گی۔
مظاہرے میں شریک طلبہ نے امریکہ مردہ باد اور اسرائیل مر ...
آیت اللہ
شیخ ابراہیم زکزکی ملک میں حقیقی اور خالص اسلام کی تبلیغ کر رہے ہیں۔
نائیجیریا
کی پولیس نے تیرہ دسمبر کو صوبہ کادونا کے شہر زاریا شہر میں واقع اسلامی تحریک کے
مرکز اور آیت اللہ ابراہیم زکزکی کے گھر پر حملہ کرکے سیکڑوں بے گناہوں کو شہید کردیا
تھا۔
قرائن
و شواہد سے اس بات کی نشاندہی ہوت ...
آیت اللہ شیخ زكزكی ہر سال کی طرح اس سال بھی اپنے پڑوسیوں کے لئے افطار اور کھانے کا انتظام کر رہے ہیں۔ الوقت - نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ آیت اللہ شیخ زكزكی ہر سال کی طرح اس سال بھی اپنے پڑوسیوں کے لئے افطار اور کھانے کا انتظام کر رہے ہیں، لیکن ایک فرق کے ساتھ اور وہ یہ کہ اس سال وہ جیل سے ی ...
آیت اللہ شیخ ابراہیم زكزكی کے نمائندے شیخ آدم کے گھر پر حملہ کر دیا۔
فوجیوں نے آیت اللہ شیخ زكزكی کے نمائندے کے گھر کے ساتھ ہی پاس میں واقع امام بارگاہ پر بھی حملہ کیا اور اسے جلا کر راکھ کر دیا۔
عاشوراء کے دن ہی نائیجیریا کی فوج نے اس ملک کے فونتو شہر میں بھی امام حسین علیہ السلام کے عزاداروں پر ...
آیت اللہ شیخ ابراہیم زكزكی شدید زخمی ہو گئے تھے جبکہ ان کے تین بیٹوں کو بھی نائجيريا کی فوج نے شہید کر دیا تھا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ میں نائیجیریا کی فوج کو معصوم عزاداروں کے قتل عام کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے اس کی سخت مذمت کی تھی۔
آیت اللہ شیخ ابراہیم زكزكی کو مستقبل قریب میں رہا کر دیا جائے گا۔ الوقت - نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے ایک رکن کے مطابق، گزشتہ ایک سال سے بھی زیادہ عرصے سے جیل میں بند اس تحریک کے سربراہ آیت اللہ شیخ ابراہیم زكزكی کو مستقبل قریب میں رہا کر دیا جائے گا۔
جمعے کو نائجیریا کی تحریک اسلامی کے اس رکن نے ...
آیت اللہ شیخ زكزكی کو آزاد کرنے کا حکم دیا تھا لیکن نائجیریا کی حکومت نے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے، انہیں آزاد کرنے سے انکار کر دیا۔
نائجیریا کے صدر محمد بہاری نے اتوار کو بیان دیا کہ عوامی مفاد اسی میں ہے کہ شیخ زكزكی کے بارے میں عدالت کے فیصلے کو نافذ نہ کیا جائے۔
ایمینیسٹی انٹر ...